محترم قارئین کرام :
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آپ کی خدمت میں صحیح بخاری اردو سرچ انجن پیش کیاجارہا ہے ۔ اس سرچ انجن کا مقصد کم سے کم وقت میں اپنی مطلوبہ حدیث مبارکہ تک پہنچنا ہے۔
اس سرچ انجن میں کلک بیس سسٹم متعارف کروایاگیا ہے، تاکہ آپ صرف کلک کرنے پر (صرف چند کلک پر یعنی صرف 3کلک میں) اپنی مطلوبہ حدیث مبارکہ تک پہنچیں سکیں۔ حدیث مبارکہ کا کوئی ایک لفظ آپ کے ذہن میں ہو ، کہ یہ لفظ ایک حدیث میں آیا ہے، یا میں دیکھنا چاہتا /چاہتی ہوں کہ مکمل حدیث مبارک کس طرح سے ہے، اور حدیث میں یہ یہ لفظ آئے ہیں تو آپ مختلف الفاظ پر کلک کر کے اپنی مطلوبہ حدیث تک پہنچیں گے۔

download software sahih-bukhari sharif-5.1.rar
No comments:
Post a Comment