Ghulam Mustafa Shad سائنس کی دنیا: سنن ابو داؤد

سنن ابو داؤد

محترم قارئین کرام :
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
 آپ کی خدمت میں سنن ابو داؤد اردو سرچ انجن پیش کیاجارہا ہے ۔ اس سرچ انجن کا مقصد کم سے کم وقت میں اپنی مطلوبہ حدیث مبارکہ تک پہنچنا ہے۔
اس سرچ انجن میں  کلک بیس سسٹم متعارف کروایاگیا ہے، تاکہ آپ صرف کلک کرنے پر (صرف چند کلک پر یعنی صرف 3کلک میں) اپنی مطلوبہ حدیث مبارکہ تک پہنچیں سکیں۔ حدیث مبارکہ کا کوئی ایک لفظ آپ کے ذہن میں ہو ، کہ یہ لفظ ایک حدیث میں آیا ہے، یا میں دیکھنا چاہتا /چاہتی ہوں کہ مکمل حدیث مبارک کس طرح سے ہے، اور حدیث میں یہ یہ لفظ آئے ہیں تو آپ مختلف الفاظ پر کلک کر کے اپنی مطلوبہ حدیث تک پہنچیں گے۔



download software sunan-abu-dawood-7.7.rar                   

No comments:

Post a Comment